+9221-111-727-774 complaints@pri.gov.pk ہم سے رابطہ کریں : تلاش کریں

ریمی ٹینس شکایات کے لئے ہماری کال سینٹر میں کال کریں پاکستان کے معیاری وقت: پیر - جمعہ صبح 08:30 سے شام 05:00 تک ۔

پی آر آئی

پاکستان میں ترسیلات زر کو بڑھانے کے لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان،  وزارت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور وزارت خزانہ نے پاکستان ریمی ٹینس انیشیٹو پی آر آئی

.کے نام سے ایک مشترکہ ادارہ قائم کیا۔ یہ ادارہ ترسیلات زر کو بڑھانے کے لئے تمام ضروری اقدامات اور اعمال انجام دینے کے لئے بنایا گیا

:اس سرگرمی کے بنیادی مقا صد میں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے ھیں۔

ترسیل زر کو با سہولت، سستا، آسان اور موثر بنانا ہے ۔