+9221-111-727-774 complaints@pri.gov.pk ہم سے رابطہ کریں : تلاش کریں

ریمی ٹینس شکایات کے لئے ہماری کال سینٹر میں کال کریں پاکستان کے معیاری وقت: پیر - جمعہ صبح 08:30 سے شام 05:00 تک ۔

پوچھے جانے والے سوالات

عمومی سوالات اور جوابات

 ١) کیا میں پاکستان میں بینک اکاؤنٹ کے بغیر بینک کو پیسے بھیج سکتا ہوں؟  

 .جی بھیج سکتے ہیں. کیش کی صورت میں بینک سے لے بھی سکتے ہیں

میرا کاروبار پیسے بھیجنا ھے ۔ میں پاکستان میں بینکوں کے ساتھ کیسے کاروبار کرسکتا ہوں؟

پر بھیجیں ۔ ہمارا نمائندہ خود آپ سے رابطہ کرے گا۔ (info@pri.gov.pk) آپ مندرجہ ذیل معلومات ہماری ویب سائٹ

نام

کمپنی کا نام / کاروبار کے نام

جگہ / ملک

آپ کو کال کرنے کے لئے بہترین وقت

ای-میل-اڈریس

کے زریعے کمپنی ٹو کمپنی کاروباری تجارت کی جاسکتی ہے؟ (PRI) (۲

کے ڈومین میں پیش آئیں۔ (PRI) کاروباری تجارت

ریمی ٹینس پر کوئی ٹیکسز ہیں؟

کوئی ٹیکسز نہیں ہیں۔

.کے زریعے پیسے وصول کرنے کا زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم گلتا ہے (PRI) (۴

کیش کی صورت میں کم سے کم ٹائم

.اکاونٹ ٹو اکاونٹ 24 گھنٹے

ریمی ٹینس لیٹ ہو جائیں تو کوئی جرمانہ ہے؟ (PRI) (۵  

.جی – لیٹ ہونے کی صورت میں 65 پیسہ / ایک ہزار روپے فی دن وصول کرنے والے کو ملے گا

 پیسے بھجوانے کے لئے کتنے چارچز ہیں؟ (PRI) (۶ 

 سے کیسے رابطہ کرسکتہ ہوں؟ (PRI) (۷

اس نمبر کے زریعے 744-727-111-021

info@pri.gov.pk ای-میل