+9221-111-727-774 complaints@pri.gov.pk ہم سے رابطہ کریں : تلاش کریں

ریمی ٹینس شکایات کے لئے ہماری کال سینٹر میں کال کریں پاکستان کے معیاری وقت: پیر - جمعہ صبح 08:30 سے شام 05:00 تک ۔

انکار

  ویب سائٹ پردی گئی معلومات صرف سہولت کے لیے ہیں ۔ ان معلومات کو اور اس کے اسٹاف نے نہیں لکھا بلکہ یہ مختلف اسٹیک ہولڑز کی طرف سے مہیا کی گئی ہیں۔

گورنمنٹ آف پاکستان پی – آر – آئی یا اس کے اسٹاف اس معلومات کے صحیح ہونے یا کسی ادارے کی کوالٹی کی زمہ داری نہیں ہیں اور نہ ہی کسی ادارے کی کوئی قانونی حیثیت کے بارے میں اس ویب سائٹ پر کوئی سٹمینٹ دیتا ہے۔

اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے والے اس بات پر متفق ہیں۔ کہ وہ گورنمنٹ آف پاکستان پی – آر – آئی یا اس کے اسٹاف کے خلاف اپنا حق چھوڑ سکتے ہیں۔ اور کسی بھی زمہ داری کے لیے جواب دہ نہیں ہیں گورنمنٹ آف پاکستان پی – آر – آئی یا ان کے اسٹاف اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے والوں کو کسی قسم کی وارنٹی چاھے کھلے الفاظ میں ہو یا کسی اور طریقے سے نہیں دیتا۔